BANI UPDATE NEWS

खबर वही जो देश को रखे आगे

رمضان کا بابرکت مہینہ کل سے شروع

Spread the love

بنی // دنیا بھر میں مسلمانوں کے لیے رمضان کا مقدس اور برکتوں بھرا مہینہ  آہ گیا ہے جو کل اتوار سے پہلے روزے سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ مہینہ عبادت، رحمت اور سخاوت کا ہے، جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بے شمار برکتیں نازل کرتا ہے۔

مولانا ہدایت غازی نے اس موقع پر بنی اپڈیٹ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:”رمضان صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں، بلکہ یہ صبر، پرہیزگاری اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔ اس مہینے میں لوگ روزے رکھتے ہیں، نماز پڑھتے ہیں، قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور غریبوں کی مدد کے لیے آگے بڑھتے ہیں۔”رات کے وقت تراویح کی نماز ادا کی جاتی ہے، جبکہ گھروں میں سحری اور افطار کی رونقیں عروج پر ہوتی ہیں ۔

واضع رہے کہ پہلے روزے کے لیے سحری کا وقت صبح 5:36 بجے تک کا ہے،جبکہ افطار شام 6:30 بجے ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *